گرکس مسکرئوس ( Agaricus muscarius )
یہ دوا خاص طور پر حرام
مغز کی دوا ہے۔
لہذٰا جو علامات
حرام کی کمزوری سے پیدا ہو سکتی ہیں اس دوا میں پائی جاتی ہیں۔
نمایاں علامات درج ذیل ہیں
جھٹکے اور پھڑکنیں جو
بے قاعدہ ہوتی ہیں اور کسی بھی وقت غیر متوقع پیدا ہوتی رہتی ہیں۔
پپٹوں کا پھڑکنا۔
یہ جھٹکے اور پھڑکنیں
جب نمایاں ہو جاتی ہیں تو رعشہ کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔
لہذٰا اگیریکس
رعشہ کی نمبر ایک دوا ہے۔
رعشہ اور جھٹکے اور
پھڑکنیں صرف جاگتے وقت واقع ہوتی ہیں سونے پر سب حرکات بند۔
آنکھیں گھڑی کے لٹکن کی
طرح ہر وقت (سوائے نیند کے) دائیں
با ئیں حرکت کرتی رہتی ہیں۔
نظام اعصاب کی عام
کمزوری کی وجہ سے بچے دیر سے چلنا سیکھتے ہیں۔
یعنی دماغی اور جسمانی
ترقی رک جاتی ہے۔
جماع کے بعد عورت تو
اکثر بے ہوش ہو جاتی ہے جبکہ مرد تھک ہار کر گر پڑتا ہے۔
کثرت جماع کے نقصان
مرگی کا واقع ہونا اس
دوا میں قدرتی بات ہے۔
ریڑھ کی ہڈی میں درد۔
سوئیاں چبھنے کا احساس(
سرد یا گرم سوئیاں عموماً سرد )
تکلیف اوپر کے حصہ میں
اگر ںائیں بازو میں ہے تو نیچے دائیں ٹانگ میں ہو گی۔
اور یہ سب کچھ ایک ہی
وقت پر ہو گا۔
تمام علامات سردی سے
بڑھتی ہیں۔
کان چہرہ ناک
انگلیاں اور جلد سرخ۔
ان اعضاء میں
شدید جلن اور خارش
ہوتی ہے جیسے کہ برفانی
علاقوں میں اکثر سخت سردی کی وجہ سے ان اعضاء میں برفانی سوزش پیدا ہو جاتی ہے۔